ایران کے ساتھ امریکی فوجی تنازع تباہ کن ہوگا:روس کا انتباہ، امریکہ کو نتائج سے خبردارکردیا
ماسکو(آن لائن) روس نے ایران اور امریکہ کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی پر خبر دار کرتے ہوے کہا ہے کہ تہران کے ساتھ فوجی تنازع تباہ کن ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک خطاب میں روسی صدر کا کہنا تھا کہ انہیں ایک امریکی ڈرون کو اسی ہفتے ایران کی جانب سے… Continue 23reading ایران کے ساتھ امریکی فوجی تنازع تباہ کن ہوگا:روس کا انتباہ، امریکہ کو نتائج سے خبردارکردیا