پاکستان نے بھارت سے ہارنے کی روایت توڑ دی لیکن بھارت نیوزی لینڈ کے خلاف روایت نہ توڑ سکا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انتہائی اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مقابلوں میں نیوزی لینڈ کے ساتھ بھارت کے جتنے میچ ہوئے ہیں اس میں بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، بھارت نیوزی لینڈ سے… Continue 23reading پاکستان نے بھارت سے ہارنے کی روایت توڑ دی لیکن بھارت نیوزی لینڈ کے خلاف روایت نہ توڑ سکا