ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 مئی سے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہوگا
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 مئی سے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہوگا۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے اعلامیے کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے تحت 19 اشیائے خورد و نوش پر سبسڈی دی جائیگی، یوٹیلٹی اسٹورز میں آٹے پر 4 روپے فی کلو، چینی پر 5 روپے فی کلو، گھی… Continue 23reading ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 مئی سے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہوگا