اسلام آباد یونائٹیڈ کے رسل ہیمسٹرنگ انجری کے سبب پی ایس ایل سے باہر
دبئی(سی پی پی )اسلام آباد یونائٹیڈ کے آندرے رسل ہیمسٹرنگ انجری کے سبب پی ایس ایل سے باہر ہوگئے 29سالہ ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کراچی کنگز سے شارجہ میں میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہوئے تھے پھر وہ دوبارہ فیلڈنگ کرنے نہیں آ سکے۔اس سے قبل لاہور قلندر کے خلاف میچ میں آندرے… Continue 23reading اسلام آباد یونائٹیڈ کے رسل ہیمسٹرنگ انجری کے سبب پی ایس ایل سے باہر