میرے بیٹے کو مارمارکردھکے دیتے ہوئے لیجایاگیا،شہر یار کو کچھ ہوا تو کلمے کی قسم تم لوگوں کے ساتھ کیا کروں گی؟اہلیہ رانا ثنا اللہ نے سنگین دھمکی دیدی
لاہور(این این آئی)منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کی اہلیہ نبیلہ ثناء اللہ نے اپنے داماد رانا شہر یار کی گرفتاری پر ویڈیو بیان میں رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں رانا ثنا اللہ کی اہلیہ نہیں بلکہ شہریار کی والدہ ہونے کے ناطے… Continue 23reading میرے بیٹے کو مارمارکردھکے دیتے ہوئے لیجایاگیا،شہر یار کو کچھ ہوا تو کلمے کی قسم تم لوگوں کے ساتھ کیا کروں گی؟اہلیہ رانا ثنا اللہ نے سنگین دھمکی دیدی