نالائق حکومت کو مسلط کرنے میں مدد کرنیوالے اب انہیں ہٹانے میں عوام کی مدد کریں: رانا ثنا اللہ
لاہور( این این آئی)انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ سمیت دیگر کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت 22جنوری تک ملتوی کر دی ۔رانا ثنااللہ سمیت دیگر ملزمان نے عدالت میں پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی۔ طبیعت ناساز ہونے کے باعث فاضل جج نے کیس کی سماعت… Continue 23reading نالائق حکومت کو مسلط کرنے میں مدد کرنیوالے اب انہیں ہٹانے میں عوام کی مدد کریں: رانا ثنا اللہ