تازہ تر ین :

ذبیح اللہ مجاہد

زلمے خلیل زاد، طالبان کے ہتھیار ڈالنے کا خیال بھول جائیں : ذبیح اللہ مجاہد کا ٹوئٹ

  ہفتہ‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2019  |  13:30
کابل(این این آئی)افغان طالبان نے کہاہے کہ امریکی نمائندہ امن عمل زلمے خلیل زاد طالبان سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کرنا چھوڑ دیں اور امریکا سے کہیں کہ وہ طاقت کا استعمال چھوڑے۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق زلمے خلیل زاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ...

افغان طالبان کی پاکستان میں امریکی وفد کے ساتھ ہونے والی ملاقات کی منسوخی کی تصدیق ،حیرت انگیز وجہ بتادی

  اتوار‬‮ 17 فروری‬‮ 2019  |  20:17
اسلام آباد (این این آئی) افغان طالبان نے پاکستان میں امریکی وفد کے ساتھ ہونے والی ملاقات کی منسوخی کی تصدیق کر دی ہے ۔ طالبان ترجمان نے ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا کہ افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ طالبان کے سیاسی نمائندے اقوام متحدہ ...

اگر طالبان اقتدار میں آگئے تو پاکستان کے ساتھ کیا سلوک کریں گے؟ ، افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بڑا اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 10 فروری‬‮ 2019  |  21:31
کابل (این این آئی)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکا سے مذاکرات پر آمادہ کرنے میں کسی ملک نے کردار نہیں کیا، اس سلسلے میں ہمیشہ ہماری پالیسی کا عمل دخل تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق خصوصی انٹرویو میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ ...

قطر میں امریکا کے ساتھ مذاکرات ابھی جاری ہیں : طالبان کی تصدیق

  جمعہ‬‮ 25 جنوری‬‮ 2019  |  12:35
دوحہ (این این آئی)طالبان نے کہا ہے کہ قطر میں ان کے امریکی حکام کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اوراگر ان مذاکرات میں کوئی معاہدہ ہوتا ہے تو اس پر مزید بات کی جائے گی۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے گزشتہ 17 برس سے ...

افغان طالبان حقانی گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی انتقال کر گئے، ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی تصدیق

  منگل‬‮ 4 ستمبر‬‮ 2018  |  10:33
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان حقانی گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی انتقال کر گئے، طالبان ترجمان کی تصدیق۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان حقانی گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی انتقال کر گئے ہیں۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق حقانی گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی پیر ...

افغانستان میں بڑا حملہ،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

  منگل‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2017  |  22:50
گردیز(این این آئی)افغان صوبے پکتیا میں طالبان نے ایک پولیس تربیتی سینٹر پر حملہ کر دیاطالبان کے اس حملے میں40 پولیس اہلکار مارے گئے ۔ادھرطالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پکتیا کے دارالحکومت میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے ...