بلوچستان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید
راولپنڈی (آن لائن) بلوچستان کے علاقے تمپ میں دہشتگردوں نے فورسز کی چیک پوسٹ پرحملہ کیا، سیکیورٹی فورسز نے بھرپور فوری جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا اور دوران جھڑپ 2 اہلکار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے تمپ میں بیرونی حمایت یافتہ دہشت… Continue 23reading بلوچستان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید