ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عامر خان کے گھر چوری

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

عامر خان کے گھر چوری

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) چورمعروف بالی ووڈعامرکی خان کے گھرکاصفایاکرگئے ۔عامرخان ان دنوں اپنے بیٹوں کے ہمراہ نئی فلم دنگل کی پروموشن کےلئے گھرسے باہرگئے ہوئے تھے کہ چوروں نے اس موقع کوغنیمت جانتے ہوئے گھرسے پچاس لاکھ مالیت کے زیوارت چوری کرلئے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق عامرخان کے گھرچوری کی واردات کے بعد عامرخان نے گھرکے تین… Continue 23reading عامر خان کے گھر چوری

مسٹر پرفیکٹ نے شدید پریشانی کےعالم میں نشہ شروع کردیا ۔۔آخر بات کیا ہے ؟

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

مسٹر پرفیکٹ نے شدید پریشانی کےعالم میں نشہ شروع کردیا ۔۔آخر بات کیا ہے ؟

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی نئی آنے والی فلم ’’دنگل‘‘کی نمائش سے قبل ذہنی شکار ہیں جس سے نجات کے لیے انہوں نے سگریٹ نوشی شروع کردی ہے۔عامر خان اپنے کردار میں ڈھل جانے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کی فلمیں… Continue 23reading مسٹر پرفیکٹ نے شدید پریشانی کےعالم میں نشہ شروع کردیا ۔۔آخر بات کیا ہے ؟

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کا ٹریلر مقبولیت کی انتہا کو پہنچ گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کا ٹریلر مقبولیت کی انتہا کو پہنچ گیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی نئی آنے والی فلم ’’دنگل‘‘ کا ٹریلیر جاری کردیا گیا جسے سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جارہا ہے۔بالی ووڈ اسٹار عامر خان اپنے کردار میں ڈھل جانے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی فلموں کا بڑی… Continue 23reading عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کا ٹریلر مقبولیت کی انتہا کو پہنچ گیا

Page 2 of 2
1 2