نارنگ منڈی میں دبئی پلٹ شخص میں کورونا وائرس کا شبہ ، ہسپتال منتقل، علاقے کو سیل کر دیا گیا
نارنگ منڈی/مریدکے ( این این آئی ) نارنگ منڈی کے گائوں کوٹ دین محمد میں دبئی پلٹ شخص کو کوروناوائرس کے شبے میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پورے علاقہ کو سیل کر دیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ تیس سالہ عامرچند روز قبل دبئی سے واپس آیا تھا ۔ کورونا… Continue 23reading نارنگ منڈی میں دبئی پلٹ شخص میں کورونا وائرس کا شبہ ، ہسپتال منتقل، علاقے کو سیل کر دیا گیا