تیسرے امریکی صدر کے پاس موجود نادر قرآنی نسخہ دبئی ایکسپو میں نمائش کیلئے پیش
دبئی(این این آئی)تیسرے امریکی صدر تھامس جیفرسن کے پاس موجود 18 ویں صدی عیسوی کا قرآن پاک کا نادر نسخہ دبئی میں جاری نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر تھامس جیفرسن کے پاس موجود 1764 میں شائع ہونے والا قرآن پاک کا تاریخی نسخہ دبئی میں جاری نمائش میں امریکی… Continue 23reading تیسرے امریکی صدر کے پاس موجود نادر قرآنی نسخہ دبئی ایکسپو میں نمائش کیلئے پیش