دانش سکولوں کے نام پر ایک ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
لاہور (آن لائن) دانش سکولوں کے نام پر قومی خزانے کو ایک ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے بتایا گیا ہے کہ یہ انکشاف دانش سکولوں سے متعلق حالیہ آڈٹ رپورٹ میں کیا گیا ہے جس میں دانش سکولوں کے حوالے سے مختلف مدعات میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی… Continue 23reading دانش سکولوں کے نام پر ایک ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف