fbpx
تازہ تر ین :

خیبر پختونحوا حکومت

حکومت کا ایک اور بڑا قدام، گلیات میں قائم گورنر ہاؤس اور وزیراعلی ہاؤس سمیت پانچ اہم رہائش گاہیں عوام کیلئے کھول دی گئیں،عام شہری بھی آن لائن بکنگ کراسکیں گے

  جمعہ‬‮ 23 اگست‬‮ 2019  |  21:40
پشاور(این این آئی)خیبر پختونحوا حکومت کا صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لئے ایک اور بڑا اقدام۔وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایت پر خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے سیاحتی مقام گلیات میں قائم گورنر ہاوس، وزیراعلیٰ ہاؤس، سپیکر ہاؤس، آئی جی ہاؤس اور کرناک ہاؤس جیسی اہم سرکاری رہائش ...