خوشدل شاہ کو امپائرز سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا
لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے مڈل آرڈر بیٹر خوشدل شاہ کو امپائرز سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا۔ملتان سلطانز کے خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔خوشدل شاہ نے غلطی کا اعتراف کر کے جرمانہ تسلیم کرلیا۔خوشدل شاہ پر ضابطہ اخلاق کی شق 2.4… Continue 23reading خوشدل شاہ کو امپائرز سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا