منگل‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے خوردنی تیل کی قیمت میں 243 روپے اضافہ، 34 اشیاء کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

datetime 17  فروری‬‮  2023

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے خوردنی تیل کی قیمت میں 243 روپے اضافہ، 34 اشیاء کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

کراچی (این این آئی)ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید 2 اعشاریہ 89 فیصد کا اضافہ ہوگیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں ہونے والی مہنگائی کے حوالے سے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں، جس کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 2.89 فیصد کا اضافہ ہوا ہے،… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے خوردنی تیل کی قیمت میں 243 روپے اضافہ، 34 اشیاء کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

پاکستان میں خوردنی تیل کی مقامی پیداوار میں نمایاں اضافہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان میں خوردنی تیل کی مقامی پیداوار میں نمایاں اضافہ

لاہور( این این آئی) ملک میں خوردنی تیل کی مقامی پیداوارمیں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر6.4… Continue 23reading پاکستان میں خوردنی تیل کی مقامی پیداوار میں نمایاں اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت میں 50 فیصد تک کمی،پاکستانی عوام پھر بھی مہنگا خوردنی تیل خریدنے پر مجبور

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

بین الاقوامی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت میں 50 فیصد تک کمی،پاکستانی عوام پھر بھی مہنگا خوردنی تیل خریدنے پر مجبور

کراچی (این این آئی)پاکستان بزنس فورم (بلوچستان ریجن)کی وائس چیئرپرسن ثنا درانی نے کہا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت میں 50 فیصد تک کمی کے باوجود مقامی سطح پر خوردنی تیل کی قیمت کم نہ ہوسکی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں پام آئل 3541 ملائیشین رنگٹ کی سطح پر آگیا پام آئل… Continue 23reading بین الاقوامی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت میں 50 فیصد تک کمی،پاکستانی عوام پھر بھی مہنگا خوردنی تیل خریدنے پر مجبور

عالمی منڈی میں 50 فیصد کمی کے باوجود پاکستان میں خوردنی تیل سستا نہ ہوسکا

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

عالمی منڈی میں 50 فیصد کمی کے باوجود پاکستان میں خوردنی تیل سستا نہ ہوسکا

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت میں 50 فیصد تک کمی کے باوجود مقامی سطح پر خوردنی تیل کی قیمت کم نہ ہوسکی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں پام آئل 3541 ملائیشین رنگٹ کی سطح پر آگیا،پام آئل کی قیمت اپریل کے اختتام پر 7200ملائیشین رنگٹ سے تجاوز کرگئی تھیں 6 ماہ… Continue 23reading عالمی منڈی میں 50 فیصد کمی کے باوجود پاکستان میں خوردنی تیل سستا نہ ہوسکا

درجہ دوئم کا خوردنی تیل بھی عوامی پہنچ سے باہر ہونے لگا، قیمت میں فی لٹرہوشربا اضافہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021

درجہ دوئم کا خوردنی تیل بھی عوامی پہنچ سے باہر ہونے لگا، قیمت میں فی لٹرہوشربا اضافہ

لاہور (آن لائن) خوردنی تیل تیار کرنے والی کمپنیوں نے درجہ دوئم کے خوردنی تیل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ جس کے بعد درجہ دوئم کا خوردنی تیل 355 روپے فی لیٹر کی سطح پر پہنچ گیا ہے جبکہ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران… Continue 23reading درجہ دوئم کا خوردنی تیل بھی عوامی پہنچ سے باہر ہونے لگا، قیمت میں فی لٹرہوشربا اضافہ

چین اور بھارت کو بڑا جھٹکا، ملائیشیا اور انڈونیشیا بھی پیچھے رہ گئے پاکستان دنیا کو اہم ترین چیز درآمد کرنیوالا تیسرا بڑا ملک بن گیا

datetime 1  فروری‬‮  2018

چین اور بھارت کو بڑا جھٹکا، ملائیشیا اور انڈونیشیا بھی پیچھے رہ گئے پاکستان دنیا کو اہم ترین چیز درآمد کرنیوالا تیسرا بڑا ملک بن گیا

لاہور ( این این آئی)پاکستان چین اور بھارت کے بعد خوردتی تیل درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا ۔ جن ممالک سے تیل درآمد کیا جاتا ہے ان میں ملائیشیااور انڈونیشیا سر فہرست ہیں۔ درآمد کردہ خوردنی تیل بنیادی طور پر Parlmo Sterineہوتا ہے ۔ یہ تیل کھانے کے لیے انتہائی… Continue 23reading چین اور بھارت کو بڑا جھٹکا، ملائیشیا اور انڈونیشیا بھی پیچھے رہ گئے پاکستان دنیا کو اہم ترین چیز درآمد کرنیوالا تیسرا بڑا ملک بن گیا

پاکستان نے شاندار سنگ میل عبور کر لیا، چین اور بھارت کے بعد تیسرا بڑا ملک بن گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

پاکستان نے شاندار سنگ میل عبور کر لیا، چین اور بھارت کے بعد تیسرا بڑا ملک بن گیا

لاہور ( این این آئی)پاکستان ، چین اور بھارت کے بعد دنیا کا تیسرا بڑا خوردتی تیل درآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے اور جن ممالک سے تیل درآمد کیا جاتا ہے ان میں ملائیشیااور انڈونیشیا سر فہرست ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ درآمد کردہ خوردنی تیل بنیادی طور پر Parlmo Sterineہوتا ہے ۔… Continue 23reading پاکستان نے شاندار سنگ میل عبور کر لیا، چین اور بھارت کے بعد تیسرا بڑا ملک بن گیا

عوام کو کیا کھلایاجارہاہے؟نامورکمپنیوں کے خوردنی تیل کے لیبارٹری ٹیسٹ،نتیجے نے حیران کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

عوام کو کیا کھلایاجارہاہے؟نامورکمپنیوں کے خوردنی تیل کے لیبارٹری ٹیسٹ،نتیجے نے حیران کردیا

لاہور (آئی این پی) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے لئے گئے خوردنی تیل کے71س نمونوں میں سے 42 کومضر صحت قرار دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے اشیائے خوردونوش کی مرحلہ وار چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے میں خوردنی تیل کے 71 سیمپلز لیبارٹری… Continue 23reading عوام کو کیا کھلایاجارہاہے؟نامورکمپنیوں کے خوردنی تیل کے لیبارٹری ٹیسٹ،نتیجے نے حیران کردیا