وزیراعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی سے خطاب سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،بین الاقوامی میڈیا پربھی زبردست کوریج
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیاجبکہ بین الاقوامی میڈیا نے بھی خطاب کو بھرپور کوریج دی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں ماحولیاتی تبدیلی، منی لانڈرنگ،اسلام فوبیہ اور مسئلہ کشمیر پر بھرپورانداز… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی سے خطاب سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،بین الاقوامی میڈیا پربھی زبردست کوریج