خاشقجی کے قتل پر ان کی منگیتر کا امریکی کانگریس سے نئی عالمی تحقیقات کا مطالبہ
واشنگٹن(این این آئی )استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجہ نے کہاہے کہ انہیں یقین نہیں آتا کہ اب تک اس گھناؤنے جرم کا کسی کو بھی نتیجہ نہیں بھگتنا پڑا ہے۔ترک نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کی ذیلی کمیٹی… Continue 23reading خاشقجی کے قتل پر ان کی منگیتر کا امریکی کانگریس سے نئی عالمی تحقیقات کا مطالبہ