راشن نہیں لے سکی کیونکہ وہاں تصویریں بنا رہے تھے، خاتون رکشہ ڈرائیور نے بھوک کی وجہ سے اپنے بچوں کو روزے رکھوا دیے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک خاتون چار سال سے رکشہ چلا کر اپنے بچوں کا پیٹ پال رہی ہے اس کے خاوند کا سات سال قبل انتقال ہو گیا تھا۔ ایک معروف ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے خاتون نے کہا کہ پہلے لوگوں کے گھروں میں کام کاج کرکے بچوں کا پیٹ پالتی رہی لیکن… Continue 23reading راشن نہیں لے سکی کیونکہ وہاں تصویریں بنا رہے تھے، خاتون رکشہ ڈرائیور نے بھوک کی وجہ سے اپنے بچوں کو روزے رکھوا دیے