کوئٹہ سے گرفتار خاتون خود کش بمبار سے متعلق اہم انکشافات سامنے آ گئے
اسلام آباد(این این آئی)سیٹلائیٹ ٹاؤن لیڈیز پارک سے گرفتار خود کش حملہ آور خاتون ماہل بلوچ کے شوہر بیباگار بلوچ کا تعلق بھی بی ایل ایف کے عسکری ونگ سے نکلا،خاتون کے سسر ماسٹر محمد حسین کا تعلق بی این ایم کی مرکزی کمیٹی سے ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بیبا گاربلوچ اور اس کا… Continue 23reading کوئٹہ سے گرفتار خاتون خود کش بمبار سے متعلق اہم انکشافات سامنے آ گئے