ملکی تاریخ کی پہلی خاتون جج نے حلف اٹھا لیا ، یہ کون ہیں جنہوں نے پہلی خاتون بننے کا اعزاز حاصل کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کی تاریخ کی پہلی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز نے حلف اٹھا لیا ،لبنیٰ سلیم پرویز کے ہمراہ دو مزید ججز فیاض احمد جندران اور غلام اعظم قمبرانی نے بھی بطور ہائی کورٹ کے جج حلف لیا ۔جمعہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر… Continue 23reading ملکی تاریخ کی پہلی خاتون جج نے حلف اٹھا لیا ، یہ کون ہیں جنہوں نے پہلی خاتون بننے کا اعزاز حاصل کر لیا