’’دفعہ 144کا نفاذ‘‘ حکومت ناکام ہو گئی
فیصل آباد(آئی این پی)صو بہ بھر میں وال چا کنگ کے خلاف دفعہ144نا فذ ہو نے کے با وجود خلاف ورزی اہم چوکوں کی دیواروں پر وال چا کنگ سے دیواروں کا حسن ماند پڑ گیا ۔تفصیلات کے مطا بق پنجاب بھر کے اضلاع میں وال چا کنگ کے خلاف گز شتہ سال سے فوجداری… Continue 23reading ’’دفعہ 144کا نفاذ‘‘ حکومت ناکام ہو گئی