پنچھی اب نئے گھونسلوں کی تلاش میں اڑان بھر چکے ،حکومت جانے کی دھماکہ خیز خبر سنا دی گئی
لاہور(این این آئی) پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ تماشا کرنے والوں کو خبر دی چا چکی ہے کب پردہ گرے گا کب تماشا ختم ہوگا ،اختر مینگل نے عمران حکومت سے لاتعلقی کر دی ہے ایک اتحادی ساتھ چھوڑ چکا ،پنچھی اب نئے گھونسلوں کی تلاش میں اڑان… Continue 23reading پنچھی اب نئے گھونسلوں کی تلاش میں اڑان بھر چکے ،حکومت جانے کی دھماکہ خیز خبر سنا دی گئی