وزیراعظم سے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی
لندن(این این آئی)سکاٹ لینڈ کے پاکستانی نژاد فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کا فروغ میری ذاتی خواہش ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے دورہ کی دعوت دی ہے ،جلد اپنے مادر وطن کا دورہ کروں گا۔ ان خیالات کا اظہار حمزہ یوسف نے وزیراعظم محمد شہباز… Continue 23reading وزیراعظم سے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی