’’پرواز ہے جنون‘‘ کی ریلیز التوا کا شکار‘ عید الاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گی
کراچی (این این آئی)حمزہ علی عباسی کی فلم ’’پرواز ہے جنون‘‘ عیدالفطر پر ریلیز نہیں کی جارہی۔مومنہ اینڈ درید فلمز کی یہ فلم جو کہ عید الفطر پر ریلیز ہونی تھی، اب التوا کا شکار ہوگئی ہے اور امکان ہے کہ عیدالاضحیٰ پر اسے ریلیز کیا جائے گا۔فلم کی پروڈیوسر مومنہ درید نے وضاحت کرتے… Continue 23reading ’’پرواز ہے جنون‘‘ کی ریلیز التوا کا شکار‘ عید الاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گی