حفیظ، شعیب سلیکشن کمیٹی کے فیوچر کے پلانز میں شامل نہ رہے، ذرائع کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے تجربہ کار آل رائونڈرز شعیب ملک اور محمد حفیظ قومی سلیکشن کمیٹی کے فیوچر کے پلانز میں شامل نہیں رہے۔ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں وکٹ کیپر سرفراز احمد اور عماد وسیم بھی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔قومی سلیکشن کمیٹی کے ذرائع نے بتایاکہ… Continue 23reading حفیظ، شعیب سلیکشن کمیٹی کے فیوچر کے پلانز میں شامل نہ رہے، ذرائع کا دعویٰ