حج قوانین کی خلاف ورزی 20 افراد پر فی کس بھاری جرمانہ عائد
ریاض(این این آئی)حج سیکورٹی فورسز کی کمان کے سرکاری ترجمان بریگیڈیر جنرل سامی الشویرخ نے بتایا ہے کہ حج سے متعلق ہدایات کی 20 خلاف ورزیوں کو پکڑا گیا ہے۔ خلاف ورزی کے مرتکب تمام افراد پر 10 ہزار ریال کا مقررہ جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بریگیڈیر جنرل الشویرخ نے… Continue 23reading حج قوانین کی خلاف ورزی 20 افراد پر فی کس بھاری جرمانہ عائد