شوبز اور سپورٹس سے تعلق رکھنے والی 6معروف شخصیات جو حافظ قرآن بھی ہیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شوبز اور سپورٹس سے تعلق رکھنے والی 6معروف شخصیات جو حافظ قرآن بھی ہیں اس بارے میں لوگ کم ہی جانتے ہوں گے، معروف اداکارہ غنا علی جو اب سوشل میڈیا پر متحرک ہیں، حافظ قرآن ہونے کا انکشاف انہوں نے انسٹاگرام پر ایک سوال کے جواب میں کئے اور کہا… Continue 23reading شوبز اور سپورٹس سے تعلق رکھنے والی 6معروف شخصیات جو حافظ قرآن بھی ہیں