سابق ن لیگی رکن اسمبلی کرونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے‘مرکزی قبرستان میں سپرد خاک
سرگودھا(این این آئی)مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی حاجی اللہ یار انصاری کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے جن کو نماز جنازہ کے بعد مرکزی قبرستان میں ایس او پیز کے ساتھ تابوت میں سپردخاک کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق اسلام پورہ سرگودھا میں سابق ایم پی اے اللہ یار… Continue 23reading سابق ن لیگی رکن اسمبلی کرونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے‘مرکزی قبرستان میں سپرد خاک