افغان فوج امریکہ کے کتنے ارب ڈالر کھاگئی؟ حیرت انگیزانکشافات،امریکی سر پکڑ کربیٹھ گئے
واشنگٹن(آئی این پی ) امریکن گورنمنٹ اکانٹبلٹی آفس (جی اے او) کی نئی رپورٹ کے مطابق امریکا نے افغان فورسز کو مسلح کرنے کے لیے گذشتہ 16 سال کے دوران 76 ارب ڈالر خرچ کیے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تاہم اس قدر رقم خرچ کرنے کے باوجود امریکا، افغانستان میں اپنے اہداف حاصل کرنے… Continue 23reading افغان فوج امریکہ کے کتنے ارب ڈالر کھاگئی؟ حیرت انگیزانکشافات،امریکی سر پکڑ کربیٹھ گئے