جیولرز کی شامت آگئی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
پشاور(آن لائن)پشاور سمیت صوبے بھر میں جیولرز کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تمام جیولرزکے پانچ سالہ آڈٹ کیا جائے گا ۔ پشاور کینٹ ، اندر شہر ، یونیورسٹی روڈ ، اندرون شہر مختلف مقامات پر واقع جیولرز کی لسٹیں مرتب کی جا رہی ہیں ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ چھوٹے بڑے… Continue 23reading جیولرز کی شامت آگئی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا