سندھ حکومت کا انوکھا کارنامہ، کلرکس بھی جیلر بن گئے
سکھر(این این آئی)سکھر میں محکمہ جیل خانہ جات کا کارنامہ، کلرک جیل سپرنٹنڈنٹ، ایس پی جیلز اور جیلر بن گئے۔سندھ جیل خانہ جات کے 25 افسران نے مشترکہ طور پر چیف سیکریٹری سندھ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری اور آئی جی جیلز کو خط لکھ دیا۔خط میں لکھا گیا ہے کہ محکمہ جیل خانہ جات میں سپریم… Continue 23reading سندھ حکومت کا انوکھا کارنامہ، کلرکس بھی جیلر بن گئے