خاتون خریدار کا بل ادا کرنے پر نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کے چرچے
کرائسٹ چرچ (آن لائن)گزشتہ ماہ 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں 50 نمازیوں کی شہادت کے بعد مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرنے والی جیسنڈا ایرڈن کی شہرت میں دن بہ دن اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے دوران حجاب… Continue 23reading خاتون خریدار کا بل ادا کرنے پر نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کے چرچے