لاڑکانہ میں چھاپے،27افرادشرمناک کام کرتے ہوئے گرفتار ،افسوسناک انکشافات
لاڑکانہ(این این آئی) ایس ایس پی لاڑکانہ ساجد امیر سدوزئی کے ہدایات پر لاڑکانہ پولیس نے ضلع کے مختلف مقامات پر قائم جوا کے اڈوں پر چھاپہ مارکر 27 جواریوں کو نقد رقم سمیت گرفتار کرکے مقدمات درج کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سول لائین پولیس نے جوا کے اڈے پر چھاپیمیں 8 جواریوں جاوید… Continue 23reading لاڑکانہ میں چھاپے،27افرادشرمناک کام کرتے ہوئے گرفتار ،افسوسناک انکشافات