20ہزارسرکاری اسامیاں ،وفاقی وزیرنے تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرحدی امور اور رےاستوں کے وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ 2017میں فاٹا میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے ۔ فاٹا اصلاحات پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لئے آئینی ترمیم کرنا پڑی تو کریں گے، فاٹا اصلاحات کے حوالے سے سنجیدگی سے کام کر رہے ہیں… Continue 23reading 20ہزارسرکاری اسامیاں ،وفاقی وزیرنے تفصیلات جاری کردیں