fbpx
تازہ تر ین :

جمعیت علمائے اسلام کے باوردی رضاکار

جمعیت علمائے اسلام کے باوردی رضاکاروں کی دریائے سندہ میں ریہرسل،اگر زمینی راستہ بند کردیئے گئے تو پھر کیا کرینگے؟ حیرت انگیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  19:26
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے باوردی رضاکاروں کی دریائے سندہ میں ریہرسل، اگر زمینی راستہ بند کردیئے گئے تو کشتیوں کے ذریعہ دریائے سندہ کے راستے اٹک پل پہنچنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آزادی مارچ کے قافلے ہر صوبے سے کم از کم دو ...