اہم ترین کیسز کی سماعت ملتوی ، سینئر جج کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی اپیلوں پر سماعت کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپیشل بنچ میں شامل ججز کی غیر موجودگی پر (آج) بدھ کی سپیشل ڈی بی کینسل کردی، بدھ… Continue 23reading اہم ترین کیسز کی سماعت ملتوی ، سینئر جج کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے