ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

”’معزز“جیسے القابات کو عدالتوں کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

datetime 3  مارچ‬‮  2023

”’معزز“جیسے القابات کو عدالتوں کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہاہے کہ ”’معزز“جیسے القابات کو عدالتوں کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے لیے ’معزز‘ کا لقب استعمال کرنے سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسٹیٹ لائف انشورنس کے ملازم کے کیس میں حکم جاری کیا جس… Continue 23reading ”’معزز“جیسے القابات کو عدالتوں کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کے تمام بینچزسے باہر کردیا گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2023

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کے تمام بینچزسے باہر کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار مرتضیٰ سولنگی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کے تمام بینچزسے باہر کردیا گیاہے،اس حوالے سے انہوں نے کاز لسٹ بھی جاری کی۔ چلیں جی۔۔۔ قاضی فائز عیسیٰ کو ہر بنچ سے باہر کردیا۔ pic.twitter.com/3T8259TILT —… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کے تمام بینچزسے باہر کردیا گیا

پیدل چل کرسپریم کورٹ پہنچنے والے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عوام کو روکنے پر سکیورٹی اہلکار پر برہم

datetime 27  فروری‬‮  2023

پیدل چل کرسپریم کورٹ پہنچنے والے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عوام کو روکنے پر سکیورٹی اہلکار پر برہم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سیکیورٹی اہلکار کے عوام کو روکنے پر برہم ہو گئے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سیکریٹریٹ میٹرو سٹیشن کے قریب سے پیدل سپریم کورٹ آئے۔انہوں نے سیکیورٹی اہلکار کے عوام کو روکنے پر اظہارِ ناراضی کیا اور سیکیورٹی اہلکار سے کہا کہ کسی کومت روکیں… Continue 23reading پیدل چل کرسپریم کورٹ پہنچنے والے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عوام کو روکنے پر سکیورٹی اہلکار پر برہم

جسٹس قاضی فائز عیسٰی معاملے پر 10رکنی وزارتی کمیٹی قائم، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

جسٹس قاضی فائز عیسٰی معاملے پر 10رکنی وزارتی کمیٹی قائم، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (آن لائن ) سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے متعلق معاملے پر 10رکنی وزارتی کمیٹی قائم کردی گئی۔وزارت قانون نے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ کمیٹی جسٹس قاضی فائز عیسی کے کیس میں تحریک انصاف حکام کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والے اہلکاروں کا تعین کرے گی۔نوٹیفکیشن… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسٰی معاملے پر 10رکنی وزارتی کمیٹی قائم، نوٹیفیکیشن جاری

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی پاکستان واپسی

datetime 13  اگست‬‮  2022

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی پاکستان واپسی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی پاکستان واپسی اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اسپین سے وطن واپس آگئے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پیر سے سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔ دوسری جانب سپریم کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ ریٹائر ہوگئے،وہ 24 اکتوبر 2005 کو سندھ… Continue 23reading سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی پاکستان واپسی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن اجلاس موخر کرنے کا مطالبہ

datetime 27  جون‬‮  2022

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن اجلاس موخر کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بلانے کے معاملے پر سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان اجلاسوں کو موخر کیا جائے۔میڈیا رپورٹ ے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کو بذریعہ واٹس ایپ تحفظات سے… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن اجلاس موخر کرنے کا مطالبہ

سینئرز کو نظرانداز کرکے جونیئرز جج کی تقرری کی روایت جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس گلزار نے متعارف کرائی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

datetime 28  مئی‬‮  2022

سینئرز کو نظرانداز کرکے جونیئرز جج کی تقرری کی روایت جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس گلزار نے متعارف کرائی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان، چیئرمین جوڈیشل کمیشن اور ارکان کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز میں سے سپریم کورٹ کا جج تعینات نہ کیے جانے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ ہفتہ کو سامنے آنے والے… Continue 23reading سینئرز کو نظرانداز کرکے جونیئرز جج کی تقرری کی روایت جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس گلزار نے متعارف کرائی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اچانک بڑا فیصلہ ، پاکستان بار کونسل کوخط لکھ کر آگاہ کر دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2022

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اچانک بڑا فیصلہ ، پاکستان بار کونسل کوخط لکھ کر آگاہ کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی وکلا انرولمنٹ کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسی وکلا انرولمنٹ کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار ہو گئے ہیں، اس حوالے سے انہوں نے پاکستان بار کونسل کوخط لکھ کر آگاہ کر دیا ہے۔… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اچانک بڑا فیصلہ ، پاکستان بار کونسل کوخط لکھ کر آگاہ کر دیا

پاکستان میں انصاف بڑی بولی دینے والے کیلئے بک رہا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

datetime 25  اپریل‬‮  2022

پاکستان میں انصاف بڑی بولی دینے والے کیلئے بک رہا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں انصاف بڑی بولی دینے والے کیلئے بک رہا ہے۔سپریم کورٹ میں غیرت کے نام پر قتل کے ملزم ’جناب عالی‘ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے مقدمے میں ناقص تفتیش ہونے پر ڈی آئی جی… Continue 23reading پاکستان میں انصاف بڑی بولی دینے والے کیلئے بک رہا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

Page 2 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9