ایردوآن سے متعلق متنازعہ نظم پر تنقید : جرمن فنکار کا چانسلر میرکل پر مقدمہ
برلن(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن سے متعلق 2016 میں ایک ٹیلی وژن ٹاک شو میں پڑھی جانے والی ایک متنازعہ نظم پر تنقیدی تبصرے کے باعث جرمن چانسلر انجیلا میرکل کے خلاف اب ایک مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ مقدمہ ایک جرمن فنکار اور اس ٹیلی وژن پروگرام… Continue 23reading ایردوآن سے متعلق متنازعہ نظم پر تنقید : جرمن فنکار کا چانسلر میرکل پر مقدمہ