فرانسیسی قونصل جنرل کی موجودگی میں منعقدہ تقریب کے دوران جدہ میں دھماکہ
جدہ(آن لائن) جدہ کے غیرمسلم قبرستان میں پیش آنے والے واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز متحرک ہوگئی ہیں،مکہ مکرمہ کے گورنر کے ترجمان سلطان الدوسری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بزدلانہ واقعہ فرانسیسی قونصل جنرل کی موجودگی میں منعقدہ تقریب کے دوران پیش آیا، سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے… Continue 23reading فرانسیسی قونصل جنرل کی موجودگی میں منعقدہ تقریب کے دوران جدہ میں دھماکہ