عمران خان نے کسی کو جلانے قتل کرنے کی دھمکی دی ہے؟ جج کا پولیس سے استفسار
اسلام آباد(آن لائن)خاتون مجسٹریٹ اور اعلیٰ پولیس افسران کو دھمکیاں دینے سے متعلق کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 12ستمبر تک توسیع کی درخواست منظور کر لی۔ گزشتہ روز جمعرات کو خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکی دینے پر دہشت گردی کے مقدمے میں… Continue 23reading عمران خان نے کسی کو جلانے قتل کرنے کی دھمکی دی ہے؟ جج کا پولیس سے استفسار