برطانیہ اور جاپان میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی کیونکہ۔۔
لندن (این این آئی ) برطانیہ میں طوفانی بارش کے بعد پروازیں منسوخ ہونے سے سٹینسٹیڈ ہوائی اڈے پر چھٹیاں منانے جانے والے پھنس گئے، جاپان سے سمندری طوفان جونگ دری ٹکرا گیا، شدید بارش سے نو صوبوں میں کاروبار زندگی میں رخنہ پڑ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ ہفتے شدید گرمی… Continue 23reading برطانیہ اور جاپان میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی کیونکہ۔۔