فلیگ شپ اور العزیزیہ کیس ،نواز شریف کو سزا ہوگی یا نہیں؟ٗجاوید ہاشمی نے بڑی پیش گوئی کردی
ملتان(این این آئی) سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے پیش گوئی کی ہے کہ نواز شریف کو قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر فلیگ شپ اور العزیزیہ کیس میں سزا ہوگی کیونکہ ادارے ان کے خلاف کیسز کو غلط ثابت نہیں ہونے دیں گے۔اپنی رہائش گاہ پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading فلیگ شپ اور العزیزیہ کیس ،نواز شریف کو سزا ہوگی یا نہیں؟ٗجاوید ہاشمی نے بڑی پیش گوئی کردی