وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا جام پور کو ضلع کا درجہ دینے کااعلان
لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی جام پو رکے عوام کی آواز بن گئے،جام پور کو ضلع کا درجہ دینے کااعلان کردیا۔وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میںصوبائی وزیر راجہ بشارت، رکن قومی اسمبلی سردار نصر اللہ خان دریشک، صوبائی وزیر سردار… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا جام پور کو ضلع کا درجہ دینے کااعلان