سکول کی افتتاحی تقریب ، وزیر تعلیم کی موجودگی میں والدین اور بچوں کیساتھ ایسا سلوک کہ جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان کی طرف سے سندھ کے بچوں کیلئے بنائے گئے سکول کی افتتاحی تقریب میں انتظامیہ نے حد کر دی، قالین گندا ہونے سے بچانے کیلئے والدین اور بچوں کے جوتے اتروا دئیے ، وزیر تعلیم کی اور دیگر مہمان جوتوں سمیت تقریب میں شامل ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں طبقاتی تقسیم… Continue 23reading سکول کی افتتاحی تقریب ، وزیر تعلیم کی موجودگی میں والدین اور بچوں کیساتھ ایسا سلوک کہ جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں