سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی صحافیوں کے ساتھ گفتگو میں تضاد سامنے آ گیااسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیف جسٹس (ریٹائرڈ) ثاقب نثار کی صحافیوں کے ساتھ کی گئی گفتگو میں تضاد سامنے آ گیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں دونوں صحافیوں نے ...