وہ تو تیار بیٹھا ہے
موسیٰ علیہ السلام نے قارون کو زکوٰة کا کہا تو قارون برا مان گیا‘ قارون سوچ میں پڑ گیا کہ اتنی رقم میں زکوٰة میں کیوں دوں؟ قارون نے زکوٰة سے بچنے کےلئے عورت کو پیسے دیئے کہ تم موسیٰ علیہ السلام پرتہمت لگاﺅ‘ موسیٰ علیہ السلام مجمع میں لوگوں کو وعظ فرما رہے تھے… Continue 23reading وہ تو تیار بیٹھا ہے