اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مصرمیں ایک رکن پارلیمنٹ کی جانب سے بیٹی کی خاطر جامعہ الفیوم کی ایک خاتون سیکیورٹی اہلکار کو تھپڑ مارنے کے واقعے پر عوام الناس میں سخت غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔ دوسری جانب مصری وزیر تعلیم نے رکن پارلیمان کے خلاف فوری قانونی کارروائی کرنے اور ...