ہندوستان سے تمام تعلقات منقطع ہونے کے باوجودوہ ٹرین جسے پاکستانی حکام نے بھارت سے کراچی آنے کی اجازت دیدی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تھر ایکسپریس کو کراچی آنے کی اجازت مل گئی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت سے آنے والی تھر ایکسپریس جس میں 165 مسافر سوار تھے ، پاکستان کی جانب سے اسے کراچی آنے کی اجازت مل گئی۔ بھارتی حکام نے بتایا کہ تھر ایکسپریس پاکستان کے ساتھ بین الالقوامی سرحد زیرو… Continue 23reading ہندوستان سے تمام تعلقات منقطع ہونے کے باوجودوہ ٹرین جسے پاکستانی حکام نے بھارت سے کراچی آنے کی اجازت دیدی