غریب وزراء، ارکانِ اسمبلی اور مشیروں کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا معاملہ، تنخواہ، ہاؤس رینٹ، ہاؤس مینٹی نینس فنڈ، پٹرول، یوٹیلٹی الاؤنس میں کتنا اضافہ ہوگا؟ حیران کن انکشاف
کراچی (این این آئی)ارکان اسمبلی، وزیر اعلی، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر، وزرا، مشیروں، معاون خصوصی اور پارلیمانی سیکریٹریز کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی سمری منظوری کے لئے وزیراعلی سندھ کے دستخط کی منتظر ہے ۔ ارکان اسمبلی کیلئے 126 فیصد اور وزرا، معاونین خصوصی اور مشیروں کیلئے تقریبا 150 سے زائد فیصداضافہ کیا… Continue 23reading غریب وزراء، ارکانِ اسمبلی اور مشیروں کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا معاملہ، تنخواہ، ہاؤس رینٹ، ہاؤس مینٹی نینس فنڈ، پٹرول، یوٹیلٹی الاؤنس میں کتنا اضافہ ہوگا؟ حیران کن انکشاف