وزارت تعلیم نے33ماڈل کالجز کو وفاقی نظامت تعلیمات سے نکالنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ، تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں کی بندش اور احتجاج کے معاملے پر وزارت تعلیم نے33ماڈل کالجز کو وفاقی نظامت تعلیمات سے نکالنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے جبکہ جوائنٹ ٹیچنگ ایکشن کمیٹی نے آج بروز جمعرات سے تمام تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے تاہم آرڈیننس کے… Continue 23reading وزارت تعلیم نے33ماڈل کالجز کو وفاقی نظامت تعلیمات سے نکالنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ، تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان